حدیث نمبر: 2499
«إني لست مثلكم إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2499
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أنس [خ] عن ابن عمر وأبي سعيد وأبي هريرة وعن عائشة. مختصر مسلم ٥٩٥.