صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2483
«إني لأستغفر الله في اليوم سبعين مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں دن میں ستر مرتبہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔“