صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2482
«إني لأرجو أن لا يدخل النار أحد إن شاء الله ممن شهد بدرا والحديبية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ، غزوہ بدر اور صلح حدیبیہ میں شریک ہونے والوں میں سے کوئی بھی شخص جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔“