صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2477
«إني لأتوب إلى الله تعالى في اليوم سبعين مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں دن میں ستر مرتبہ اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرتا ہوں۔“