صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2464
"إني راكب غدا إلى يهود فمن انطلق منكم
معي فلا تبدءوهم بالسلام فإن سلموا عليكم فقولوا: وعليكم"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں کل یہود کی طرف سوار ہو کر جا رہا ہوں، پس تم میں سے جو شخص میرے ساتھ چلے وہ انہیں پہلے سلام نہ کرے، اور اگر وہ تمہیں سلام کہیں تو تم (جواب میں) کہو: «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی سلام ہو)۔“