صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2460
«إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں نے مدینہ کے دونوں سنگلاخ میدانوں کے درمیانی حصے کو اسی طرح حرم (قابلِ احترام) قرار دیا ہے جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا۔“