صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 246
«ادعوا الناس وبشروا ولا تنفروا ويسروا ولا تعسروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کو (دین کی طرف) دعوت دو اور خوشخبری سناؤ اور انہیں متنفر نہ کرو، اور ان کے لیے آسانی پیدا کرو اور سختی نہ کرو۔“