صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2442
«إنهم كانوا يسمون بأنبيائهم والصالحين قبلهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے نام اپنے سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء اور نیک لوگوں کے ناموں پر رکھا کرتے تھے۔“