صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2419
«إنه لا بد للعرس من وليمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک شادی (نکاح) کے لیے ولیمہ کرنا ضروری ہے۔“
«إنه لا بد للعرس من وليمة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک شادی (نکاح) کے لیے ولیمہ کرنا ضروری ہے۔“