صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2411
«إنه ليس لنبي أن يدخل بيتا مزوقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ کسی ایسے گھر میں داخل ہو جسے (تصویروں اور نقش و نگار سے) سجایا گیا ہو۔“