صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2402
«إنه لم يقبض نبي قط حتى يرى مقعده من الجنة ثم يخير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی بھی نبی کی اس وقت تک روح قبض نہیں کی جاتی جب تک وہ جنت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے، پھر اسے (دنیا میں رہنے یا آخرت کی طرف جانے کا) اختیار دیا جاتا ہے۔“