صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 24
«أبى الله والمؤمنون أن يختلف عليك يا أبا بكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوبکر! اللہ تعالیٰ اور اہل ایمان اس بات کو ہرگز گوارا نہیں کریں گے کہ آپ کے (خلیفہ بننے کے) معاملے میں اختلاف کیا جائے۔“