صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 239
«أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اپنی امت پر جس چیز کا سب سے زیادہ خوف رکھتا ہوں وہ ہر ایسا منافق ہے جو زبان کا بڑا ماہر (چرب زبان) ہو۔“