صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2379
«إنما يبعث الناس على نياتهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن لوگ اپنی اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔“
«إنما يبعث الناس على نياتهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن لوگ اپنی اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔“