صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2378
«إنما هي توبة نبي» - يعني سجدة [ص]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ تو محض ایک نبی کی توبہ (کا سجدہ) ہے، (اس سے آپ ﷺ کی مراد سورہ ص کا سجدہ تھا)۔“