صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2321
«إنما الإمام جنة يقاتل به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”امام (امیر یا حکمران) تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر جنگ لڑی جاتی ہے۔“