صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2299
«إنك كالذي قال الأول: اللهم أبغني حبيبا هو أحب إلي من نفسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم اس پہلے شخص کی طرح ہو جس نے کہا تھا: اے اللہ! مجھے ایسا دوست تلاش کر دے جو مجھے میری اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہو۔“