صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2297
«إنك دعوتنا خامس خمسة وهذا رجل قد تبعنا فإن شئت أذنت له وإن شئت رجع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً تم نے ہمیں پانچ آدمیوں کی دعوت دی تھی اور ہم (اس میں) پانچویں تھے، اور یہ (چھٹا) آدمی ہمارے پیچھے آ گیا ہے۔ پس اگر تم چاہو تو اسے (اندر آنے کی) اجازت دے دو اور اگر چاہو تو یہ واپس چلا جائے۔“