صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2295
«إنك إن اتبعت عورات الناس أفسدتهم أو كدت تفسدهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اگر تم لوگوں کے پوشیدہ عیوب کے پیچھے پڑو گے تو تم انہیں بگاڑ دو گے یا قریب ہے کہ تم انہیں بگاڑ دو گے۔“