صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2252
«إن هذا المسجد لا يبال فيه وإنما بني لذكر الله والصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک یہ مسجد پیشاب یا نجاست کے لائق نہیں ہے، یہ تو صرف اللہ کے ذکر اور نماز کے لیے بنائی گئی ہے۔“