صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 225
«أخذنا فألك من فيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم نے تمہاری نیک فال تمہارے اپنے منہ (کی بات) سے لے لی ہے۔“
«أخذنا فألك من فيك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم نے تمہاری نیک فال تمہارے اپنے منہ (کی بات) سے لے لی ہے۔“