حدیث نمبر: 2243
«إن هذا اخترط سيفي وأنا نائم فاستيقظت وهو في يده صلتا فقال لي: من يمنعك مني؟ قلت: الله؟ فها هو ذا جالسا!»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس شخص نے میری تلوار میان سے نکال لی جبکہ میں سو رہا تھا، پھر میں جاگا تو ننگی تلوار اس کے ہاتھ میں تھی۔ اس نے مجھ سے کہا: تمہیں مجھ سے کون بچائے گا؟ میں نے کہا: اللہ! تو دیکھو اب یہ تمہارے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2243
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ن] عن جابر.