حدیث نمبر: 2220
«إن من العنب خمرا وإن من التمر خمرا وإن من العسل خمرا وإن من البر خمرا وإن من الشعير خمرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ انگور سے بھی شراب بنتی ہے، کھجور سے بھی شراب بنتی ہے، شہد سے بھی شراب بنتی ہے، گندم سے بھی شراب بنتی ہے اور جو سے بھی شراب بنتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2220
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن النعمان بن بشير. المشكاة ٣٦٤٧.