صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2179
«إن للطاعم الشاكر من الأجر مثل ما للصائم الصابر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ شکر ادا کر کے کھانے والے کے لیے بھی اتنا ہی اجر ہے جتنا ثواب صبر کرنے والے روزہ دار کے لیے ہوتا ہے۔“