حدیث نمبر: 215
«أخاف على أمتي من بعدي خصلتين: تكذيبا بالقدر وتصديقا بالنجوم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اپنے بعد اپنی امت پر دو خصلتوں کا خوف رکھتا ہوں: تقدیر کو جھٹلانا اور ستاروں کی تصدیق کرنا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 215
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع عد خط في كتاب النجوم] عن أنس. الصحيحة ١١٢٧.