صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2122
«إن في الجنة بحر الماء وبحر العسل وبحر اللبن وبحر الخمر ثم تشقق الأنهار بعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں پانی کا سمندر، شہد کا سمندر، دودھ کا سمندر اور شراب کا سمندر ہے، پھر ان کے بعد (انہی سمندروں سے) نہریں پھوٹ کر نکلتی ہیں۔“