صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 212
«احلقوه كله أو اتركوه كله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس (سر کے بالوں) کو پورا مونڈو یا اسے پورا چھوڑ دو۔“
«احلقوه كله أو اتركوه كله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس (سر کے بالوں) کو پورا مونڈو یا اسے پورا چھوڑ دو۔“