صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 211
«احلفوا بالله وبروا واصدقوا فإن الله يحب أن يحلف به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم کھایا کرو اور اپنی قسم پوری کیا کرو اور سچ بولا کرو، کیونکہ اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کی قسم کھائی جائے۔“