صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2112
«إن علما لا ينتفع به ككنز لا ينفق منه في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ نہ کیا جائے۔“