حدیث نمبر: 2102
«إن عامة عذاب القبر من البول فتنزهوا منه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک عذابِ قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے، لہٰذا تم اس سے بچا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2102
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [عبد بن حميد البزار طب ك] عن ابن عباس. صحيح الترغيب ١٥٢: قط، أبو نعيم.