حدیث نمبر: 2050
«إن بين يدي الساعة كذابين فاحذروهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت سے پہلے بہت سے کذاب (انتہائی جھوٹے) لوگ ظاہر ہوں گے، پس تم ان سے بچ کر رہنا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2050
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن جابر بن سمرة. الصحيحة ١٦٨٣.