صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2030
«إن أهل الدرجات العلى يراهم من هو أسفل منهم كما ترون الكوكب الطالع في أفق السماء وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بلند درجات والوں کو ان سے نیچے والے لوگ اس طرح دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے افق پر چمکتے ہوئے ستارے کو دیکھتے ہو، اور بیشک ابوبکر اور عمر انہی میں سے ہیں اور وہ کتنے ہی بہترین ہیں۔“