صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 20
«ائتوا الدعوة إذا دعيتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں دعوت دی جائے تو اسے قبول کیا کرو (یعنی دعوت میں شریک ہوا کرو)۔“