صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1985
«إن النفس المخلوقة لكائنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جس جان کا پیدا ہونا طے ہے، وہ پیدا ہو کر رہے گی۔“
«إن النفس المخلوقة لكائنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جس جان کا پیدا ہونا طے ہے، وہ پیدا ہو کر رہے گی۔“