صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1983
«إن النساء شقائق الرجال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورتیں مردوں ہی کا حصہ (اور ان جیسی) ہیں۔“
«إن النساء شقائق الرجال»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورتیں مردوں ہی کا حصہ (اور ان جیسی) ہیں۔“