حدیث نمبر: 1978
«إن الناس يصيرون يوم القيامة جثا كل أمة تتبع نبيها يقولون: يا فلان اشفع يا فلان اشفع حتى تنتهي الشفاعة إلى محمد صلى الله عليه وسلم فذلك يوم يبعثه الله المقام المحمود»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوں گے، ہر امت اپنے نبی کے پیچھے چلے گی اور کہے گی: اے فلاں! سفارش کیجیے، اے فلاں! سفارش کیجیے، یہاں تک کہ شفاعت کا معاملہ محمد ﷺ تک پہنچ جائے گا، پس یہ وہ دن ہوگا جس دن اللہ تعالیٰ آپ (ﷺ) کو مقامِ محمود پر فائز فرمائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1978
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن ابن عمر.