صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1955
«إن الملائكة تنزل في العنان فتذكر الأمر قضي في السماء فتسترق الشياطين السمع فتسمعه فتوحيه إلى الكهان فيكذبون معها مائة كذبة من عند أنفسهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور اس حکم کا تذکرہ کرتے ہیں جس کا آسمان میں فیصلہ ہو چکا ہوتا ہے، تو شیاطین چوری چھپے اس بات کو سن لیتے ہیں اور پھر اسے کاہنوں (نجومیوں) کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں، پھر وہ کاہن اپنی طرف سے اس میں سو جھوٹ ملا کر بیان کرتے ہیں۔“