حدیث نمبر: 1947
«إن المسألة كد يكد بها الرجل وجهه إلا أن يسأل الرجل سلطانا أو في أمر لا بد منه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک سوال کرنا (مانگنا) ایک زخم ہے جس سے انسان اپنے چہرے کو زخمی کرتا ہے، سوائے اس کے کہ آدمی بادشاہ (حاکم) سے سوال کرے یا کسی ایسے معاملے میں مانگے جس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1947
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ن] عن سمرة. مختصر مسلم ١٤٦٤.