صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1946
«إن المرد إلى الله إلى جنة أو نار خلود بلا موت وإقامة بلا ظعن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک لوٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے، جنت میں یا جہنم میں، جہاں موت کے بغیر ہمیشہ رہنا ہے اور بغیر کوچ کیے قیام کرنا ہے۔“