صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1931
«إن المؤمن تخرج نفسه من بين جنبيه وهو يحمد الله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک مومن کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے اس حال میں پرواز کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کر رہا ہوتا ہے۔“