حدیث نمبر: 1921
«إن الله ينهاكم أن تأتوا النساء في أدبارهن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے منع فرماتا ہے کہ تم عورتوں کے پاس ان کی پچھلی شرمگاہوں (دبر) سے آؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1921
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن خزيمة بن ثابت. آداب الزفاف ٢٧، الإرواء ٢٠٠٥.