صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1920
«إن الله ينشئ السحاب فينطق أحسن النطق ويضحك أحسن الضحك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ بادلوں کو پیدا فرماتا ہے، تو وہ بہترین گفتگو کرتے ہیں (یعنی گرجتے ہیں) اور بہترین انداز میں ہنستے ہیں (یعنی ان میں بجلی چمکتی ہے)۔“