حدیث نمبر: 1918
«إن الله تعالى يمهل حتى إذا كان ثلث الليل الآخر نزل إلى سماء الدنيا فنادى: هل من مستغفر؟ هل من تائب؟ هل من سائل؟ هل من داع؟ حتى ينفجر الفجر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو وہ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے اور ندا دیتا ہے: کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے؟ کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے؟ کیا کوئی مانگنے والا ہے؟ کیا کوئی دعا کرنے والا ہے؟ (یہ ندا کا سلسلہ یونہی جاری رہتا ہے) یہاں تک کہ فجر طلوع ہو جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1918
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أبي سعيد وأبي هريرة معا. الإرواء ٤٥٠.