حدیث نمبر: 1901
«إن الله تعالى يغار وإن المؤمن يغار وغيرة الله أن يأتي المؤمن ما حرم الله عليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ غیرت فرماتا ہے اور مومن بھی غیرت کرتا ہے، اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ مومن اس کام کا ارتکاب کرے جسے اللہ تعالیٰ نے اس پر حرام کیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1901
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ١٨٣٣.