صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 188
«احجج عن أبيك واعتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔“
«احجج عن أبيك واعتمر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔“