صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 187
«احثوا في أفواه المداحين التراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منہ پر تعریف کرنے والوں کے مونہوں میں مٹی ڈالو۔“
«احثوا في أفواه المداحين التراب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منہ پر تعریف کرنے والوں کے مونہوں میں مٹی ڈالو۔“