حدیث نمبر: 1867
«إن الله يباهي بأهل عرفات أهل السماء فيقول لهم: انظروا إلى عبادي هؤلاء جاءوني شعثا غبرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ میدانِ عرفات والوں پر آسمان والوں (فرشتوں) کے سامنے فخر فرماتا ہے اور ان سے کہتا ہے: میرے ان بندوں کی طرف دیکھو، یہ میرے پاس پراگندہ حال اور غبار آلود آئے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1867
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب ك هق] عن أبي هريرة. الترغيب ٢/١٢٨: حم، ابن خزيمة، حل.