صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1866
«إن الله تعالى يؤيد هذا الدين بأقوام لا خلاق لهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس دین کی مدد ایسے لوگوں کے ذریعے بھی فرماتا ہے جن کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں ہوتا۔“