صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1864
«إن الله تعالى لا ينظر إلى من يجر إزاره بطرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف (رحمت کی نگاہ سے) نہیں دیکھتا جو تکبر و غرور سے اپنا تہبند (یا لباس) زمین پر گھسیٹتا ہے۔“