صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1863
«إن الله تعالى لا ينظر إلى مسبل إزاره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف (رحمت کی نگاہ سے) نہیں دیکھتا جو (تکبر سے) اپنا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکاتا ہے۔“